کسٹم ہاؤس زہریلی گیس سے پاک قرار

نیوی کی ٹیم نے پانی کے نمونوں کی جانچ کے بعد کسٹم ہاؤس کو زہریلی گیس سے پاک قرار دی دیا۔ انکا کہنا تھا کہ تمام افراد ڈیوٹی واپس جواؤن کرسکتے ہیں مگر احتیاط کیلئے ماسک ضرور پہنیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us