ماہی گیروں پر قدرت مہربان!

قدرت کی مہربانی یا کرشمہ، کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کی قسمت کھل گئی اور مہنگی ترین مچھلی سمندر میں شکار کے دوران جال میں پھنس گئی۔ ہیرا مچھلی سمیت بیس بیس لاکھ روپے کی مالیت کی 2 سُوا مچھلی بھی جال میں آ گئیں۔ ماہی گیروں کا خوشی میں رقص۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us