مشرف کیس کا کروائیں ریفرنڈم!

سابق ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے کے بعد انکے سابق وکیل میجر ریٹائرڈ اختر شاہ کا جذباتی ردعمل. کہتے ہیں ایک ایک کو دیکھ لیں گے۔ معاملے پر ملک میں ریفرنڈم کروایا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us