سپر مارٹ میں شہریوں سے لوٹ مار جاری

میٹرو کیش اینڈ کیری سپر مارٹ میں عوام کو بے وقوف بناکر لوٹا جارہا ہے۔ شہریوں کے مطابق بل سے زائد پیسے وصول کیے جارہے ہیں۔ ہر بل پر 3 ، 4 یہاں تک کہ 5 ہزار تک بڑھا کر وصول کیے جارہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us