رحمت عوام کےلئے زحمت بن گئی

 

صبح صبح برسنی والی رحمت عوام کےلئے زحمت بن گئی

نوکریوں پر جانے والے سڑکوں پر جمع ہونے والے پانیوں پر اپنی بند گاڑیوں کو دھکا لگا کر لے جارہے ہیں

ڈسٹرکٹ کورنگی میں سرکاری سطح پر کوئی رین ایمرجنسی کیمپ نظر نہیں آرہا

 

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے مون سون کی تیز بارشوں کے دوران تمام اداروں کی ہنگامی طور ایمرجنسی ڈیوٹیاں لگانے کا حکم نامہ جاری کیا تھا

لانڈہی کورنگی کی سڑکوں بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے سڑکوں میں دو فٹ تک پانی جمع ہے

مین روڈ کورنگی نمبر ڈھائی کورنگی نمبر پانچ اور لانڈھی نمبر چھ پر پانی جمع ہے

محکمہ موسمیات کی جانب سے 10 اگست سے 14 اگست تک تیز بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے

اگر اسی طرح تیز برسات جاری رہی اور لانڈہی کورنگی میں بارش کا پانی سڑکوں پر جمع رہا تو تیز بارشوں کے سبب لانڈہی کورنگی میں نچلے درجے کا سیلاب آنے کا خطرہ ہوسکتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us