میڈیکل اسٹور مالکان کا عوام کی جانوں سے کھلواڑ

خیرپور میں عوام کی جانوں سے گھناونا کھلواڑ جاری ہے۔ خیرپور کے رہائشیوں کو ایکسپائر دوائیں بیچی جا رہی ہیں۔ وباں پر ایک میڈیکل اسٹور لوگوں کو ایکسپائر دوائیں بیچ رہا ہے اور بے شرمی سے اپنی اس کالے دھندے کا دفاع کر رہا ہے۔ کیا پاکستان ڈرگس ریگیولیٹری اتھارٹی سو رہی ہے؟ کیا میڈیکل اسٹورز پر کوئی نظر رکھنے والا نہیں؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us