میکڈونلڈز کی غلاظت

 

کراچی کے ساحل پر واقع مشہور فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میکڈونلڈ کا کچرا کھلے عام سمندر میں پھینکا جارہا ہے۔ شہر کراچی جو پہلے ہی کچرے کے عذاب سے مالا مال ہے اب یہ مشہورو معروف فوڈ ریسٹورنٹ سمندر کو بھی گندا کرنے میں مصروف ہے۔ روزانہ کروڑوں روپے کمارنے کے باوجود اپنے کچرے اور غلاظت کو ٹھکانے کا کوئی صحیح انتظام انکے پاس موجود نہیں۔   

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us