مسز خان کے بیہودہ چٹکلے

آج کل اس معاشرے میں رشتے کرانے والی عورتیں نوجوانوں کا اور بالخصوص لڑکیوں کی زندگیوں کا سودا کرنے کا کاروبار چمکا رہی ہیں۔ ایسی بیمار ذہنیت اور سوچ رکھنے والی خواتین سے ہوشیار رہیں اور اپنے بچوں کی زندگیوں کے فیصلوں سے ایسی خواتیں کو دور رکھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us