گٹکے پر پابندی مگر ہیروئن دستیاب

کراچی میں گٹکے پر پابندی مگر ہیروئن کھلے عام شہر کے بیچوں بیچ بیچی جارہی ہے۔

سوک سینٹر کے سامنے دن دہاڑے ہیروئن کی فروخت جاری ہے۔ بیچنے والے کی موٹر سائیکل کا نمبر  CR 152 ہے۔

اسکے خلاف کون ایکشن لے گا؟ کہاں ہے پولیس؟ کہاں ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے؟ جو گودھرا کی گلیوں سے کھود کھود کے گٹکے کے بورے نکال لائے تھے مگر کھلے عام فروخت ہوتی ہیروئن انہیں نہیں دکھ رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us