کھانا نہیں، بچے مر رہے ہیں، ہسپتال میں سفارشیں

پاکستان میں عورتوں سے بچے تو پیدا کرائے جاتے ہیں مگر ان کے پاس کھانے کو کچھ نہیں۔ اکثر ڈیلیوری کے دوران ان کی طبیعت بگڑ جاتی ہے اور کیس خراب ہوجاتے ہیں۔ اس صورتحال میں نہ وہ پرائیوٹ ہسپتال جا سکتی ہیں اور نہ ہی گورنمنٹ۔ ان کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ ہسپتالوں میں سفارشیں چلتی ہیں اور ان کو توجہ نہیں دی جاتی۔ مزید ان کا کیا کہنا ہے دیکھیں اس ویڈیو میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us