بہت سی مشکلوں کے بعد تھوڑے دن کا سکون!

اتنے دنوں کی ریاضت کے بعد نارتھ ناظم آباد کے رہائشیوں کو بالآخر سکون نصیب ہوا۔ کراچی میں گرین لائن کی تعمیر کے چکر میں حکومت سندھ نے آدھا کراچی ادھیڑ کر رکھا ہوا تھا اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا، یا تو وہ راستہ بدل لیا کرتے تھے یا 5 منٹ کا رستہ آدھے گھنٹے میں طے کرنے پر مجبور تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us