بلوچستان غیر ترقی یافتہ صوبوں میں اول، آخر کب تک؟ سعید سربازی انٹرویو حصہ ۲

تاریخ میں پاکستان کے بننے سے لے کر اب تک، بلوچستان میں ایک اینچ کی بھی ترقی کہیں بھی ہوتی نظر نہیں آتی، اور جو کہیں تھوڑی بہت سرکین یا بجلی کے کھمبے لگے ہیں، ان کا بھی کریڈٹ وہاں کی فوج کو جاتا ہے۔ آخر صوبائی وزراء اور مشیر اپنا کام کب پورا کریں گے؟ 

جانیئے سعید سربازی کے انٹرویو کےدوسرے حصے میں۔ 

انٹرویو: سعید سربازی

میزبان: عروسہ جدون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us