24 گھنٹے میں کے پی کے پولیس کا کارنامہ!

پرویندر سنگھ قتل کیس کا ڈراپ سین۔ مقتول پرویندر سنگھ کے بھاٸی کلدیپ سنگھ کی میڈیا سے گفتگو، ہمیں ملزمان کی کیفر کردار تک انصاف ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔

کلدیپ سنگھ کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی میڈیا نے پرویندر سنگھ قتل کیس کا پاکستان کے خلاف جو بیان بازی کی وہ ہمارا مؤقف نہیں، پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ برا سلوک نہیں کیا جاتا بلکہ اچھا سلوک کیا جاتا ہے،ہمیں ہمار اپنے اداروں پر پختہ یقین ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us