خطرناک شاہراہ یا بچوں کا پلے گراؤنڈ

لیاری ایکسپریس وے جہاں 80 سے لے کر 120 کی رفتار سے گاڑیاں گزرتی ہیں، وہاں ان ننھے بچوں کی موجودگی موٹر وے پولیس کی کارکردگی پر تو سوالیہ نشان ہے ہی مگر انکے والدین بھی جوابدہ ہیں۔ ایسے والدین کے سروں پر جوتے مارنے چاہیئں کہ جنکو پتہ ہی نہیں انکے بچے کس خطرناک جگہ پہ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us