سمندر کنارے بسنے والا شہرپانی کی بوند بوند کو ترس گیا

کراچی پانی کی بوند بوند کو ترس گیا،کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شدید پانی کی قلت،یہاں کے شہریوں کو پانی نہیں دیا جا رہا ، کیونکہ واٹر مافیہ نے اس علاقے کا پانی روک رکھا ہے ، پانی کی بڑی مین پائپ لائن سے پانی چوری کر کے واٹر مافیہ فی لیٹر 25 سے 30 روپے میں پانی فروخت کر رہی ہے اورنگی ٹاؤن کے شہریوں کا برا حال ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us