کراچی میں بلڈرز مافیہ سرگرم!

کراچی میں بلڈز مافیہ کا راج،یونیورسٹی روڈ کے علاقے میں مختلف بلڈز کو اراضی بدلے کی آڑ میں دی جانے والی اراضی اور 4 مختلف عمارتوں کی غیر قانونی غیر معیاری تعمیرات کے زریعے کروڑوں کا فراڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے عمارتوں کو غیر قانونی طور پر پانی کے کنکشن بھی دیے گئے ہیں یہ کنکشن مختلف افراد کو یعنی وہ افراد جو واٹر بورڈ میں کام کرتے ہیں ان کی ملی بھگت سے کام کیا گیا ہے۔یہ کام غیر قانونی طور پر کیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ جن افراد نے اراضی پر بلڈنگ تعمیر کرنے کی اجازت لی گئی ہے ان افراد کو بھی اراضی کے بدلے میں اراضی دی گئی جس کی قیمت لاکھوں میں ہے تاکہ وہ افراد کسی کو کچھ نہ بول سکے جن میں ایم حنیف منیار،غزانی بلڈر،ہائی ٹیک بلڈر اور اس کے علاوہ دیگر بلڈرز اس میں شامل ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us