کراچی میں پھر سے بوریاں؟

صدر زیب النساء اسٹریٹ صرافہ مارکیٹ کے اطراف کے علاقوں سے ریت سے بھری بوریاں گٹروں سے برآمد۔ متعلقہ ادارے فوری نوٹس لیتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج نکلوائیں اور اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دے کر تحقیقات کر کے کراچی والوں کے دشمنوں کو بے نقاب کریں۔

Image may contain: 1 person, outdoor

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us