کبوتر پرندہ انسان درندہ

انسان زندہ ہیں مگر انسانیت مرگئی ہے۔ ضلع لاڑکانہ میں کبوتر چوری پر بچوں کو ظلم کا نشانہ بنایا گیا۔ بچوں کے ہاتھ کمر پر باندھ کر زمین پر الٹا لٹا دیا گیا اور اہلِ محلہ خاموش کھڑے تماشا دیکھتے رہے۔ قانون ہاتھ میں لے کر خود ہی سزا دینے کا عمل  معاشرے میں ناسور کی طرح پھیل گیا ہے جو معاشرے کی پستی پر کئی سوالات اٹھارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us