کے الیکٹرک کی دو نمبری سامنے آ گئی

 

 

کے الیکٹرک کے میٹر کراچی شیرشاہ کباڑ مارکیٹ کی نظر ہو گئے ۔ عوام کا چوسنے والے یہ میٹر بغیر کنکشن چلنے لگا ہزاروں میٹر شیر شاہ کباڑ کی نظر ہو گئے۔ کے الیکڑک کو کانوں کان خبر نہ ہوئی ، آئے دن کے الیکٹرک بجلی کے نرخوں میں اضافہ کرتے دیکھائی دیتی لیکن شیرشاہ کباڑ مارکیٹ میں سرے عام بک رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں آخر یہ میٹر ہزاروں کی تعداد میں کباڑ میں بیچے جارہے ہیں لاکھوں کے میٹر کرپشن کی نظر ہو رہے ہیں کے الیکٹرک وضاحت کرے کہ یہ میٹر کیوں لگائے گئے تھے ؟ کہاں لگائے گئے تھے ۔ جو میٹر بجلی سے کنکٹ ہوئے بغیر چل رہے ہیں انہیں کیوں خریدا گیا تھا ؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us