کراچی میں جوئے اور سٹے کا بازار گرم!

کراچی اورنگی ڈویژن تھانہ پاکستان بازار کے سربراہی میں ارمان عرف چھوٹا کا جواء سٹہ کھولے عام چلنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پاکستان بازار اقبال تنیو کی سرپرستی میں تھانہ پاکستان بازار کے حدود میں جواء سٹہ کھولے عام چل رہا ہے۔

تھانہ پاکستان بازار کے حدود 15 نمبر قبرستان کے اطراف اور تھوڑانی گوٹھ دیوانہ چوک کے سامنے مین روڈ پر کھولے عام ارمان عرف چھوٹے کا جواء۔ سٹہ چل رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق عرصہ دراز سے ارمان عرف چھوٹا کا جواء سٹہ چل رہا کئی بار اس کے اڈے پر ریٹ پڑا پر تھانہ پاکستان بازار کے کالی بھیڑیں بھاری نظرانہ لے کر ارمان عرف چھوٹا کو مفرور کرتے ہوئے آئی ہے اس پر کئی F.I.R ہوئی پر سابقہ F.I.R.میں تھانہ پاکستان بازار کی نفری ارمان عرف چھوٹا کو گرفتار کرنے میں ناکام رہے۔

حیران کن بات تو یہ ہے کہ ایڈشنل آئی جی کراچی کے سخت احکامات کے باوجود ارمان عرف چھوٹا کا جواء سٹے کا اڈا پولیس سرپرستی میں چل رہا ہے۔

علاقہ مکینوں نے ایماندار ایڈیشنل آئی جی کراچی اور ڈی آئی جی ویسٹ ایس ایس پی ویسٹ سے ارمان عرف چھوٹا کا جواء سٹہ کو بند کر کے ارمان عرف چھوٹا اور تھانہ پاکستان بازار کے کالی بھیڑوں کے خلاف کانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہیں علاقہ مکینوں کے مطابق ارمان عرف چھوٹا کا جواء سٹہ بند ہونے سے علاقے میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں بھی کمی نظر آئے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us