مسلمانوں کی آپس میں شادیاں مشکل کیوں؟

مسلمانوں کی آپس میں شادیاں مشکل کیوں؟ دینِ اسلام دو مسلمانوں کو آپس میں شادیاں کرنے کی اجازت دیتا ہے تو معاشرہ کیوں رکاوٹیں پیدا کرتا ہے؟ مسلمان آپس میں شادیاں نہیں کر سکتے یہ کیسا اسلامی ملک ہے،یہ کیسا اسلامی معاشرہ ہے؟ اسلام ذات ، رنگ اور نسل میں کوئی تفریق نہیں کرتا تو اس معاشرے کے مسلمان ایسا کیوں کرتے ہیں؟ دین کی اس بات پر کان اور آنکھیں کیوں بند کی جاتی ہیں؟

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us