پاکستان میں سول عسکری تنازعات تو ہمیشہ سے تناوٗ کا شکار رہے ہیں، جو کسی نہ کسی پہلو میں روپ بدل بدل کر یہاں کے سیاستدانوں اور عوام کو ستاتے ہیں۔ اس بار یہ تنازعات عمران خان کے گرد پارٹی فورن فنڈنگ کیس کے طور پر سامنے آہ رہے ہیں۔ اور آہستہ آہستہ یہ تنازعات کھل کر سامنے آئیں گے۔