ٹُلّے بازیاں

دیگر محکموں کی طرح ٹریفک پولیس کی کارکردگی بھی سوالیہ نشان ہے۔ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کی بجائے یہ عوام کو پریشان کرتے ہیں، رشوت لیتے ہیں۔ عوام حکومت کو کوستی ہے کہ ٹریفک قوانین نہیں ہیں۔ قوانین تو ہیں لیکن ان پر عملدرآمد نہیں ہوتا۔ کہیں نہ کہیں ہم عوام خود بھی اس کا حصہ بن جاتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us