لڑکیوں کے لیئے خصوصی موبائل ایپلیکیشن، شہری کی درخواست

ایک شہری کی طرف سے دردمندانہ اپیل! عورتوں کے لیئے خصوصی  ایپلیکیشن متعارف کرانے کی درخواست کردی جس کے ذریعے وہ اپنے اپنوں سے پل پل جڑی رہیں اور ان کو اپنے ہر پل کی خبر دیں اور محفوظ رہیں۔ یہ اغواء اور بڑھتی ہوئی ہراسمینٹ کے کیسز کو ان ایپلیکیشنز کے ذریعے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us