بھارتی پولیس کا سکھوں پر ظلم

 بھارت دوسرے مزہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو برداشت نہیں کرتا یہ بات تو ثابت ہے۔ ظالم بھارتی پولیس نے دہلی میں غریب رکشا ڈرائیور اور اس کے بیٹے کو بیچ سڑک پر اپنی بربیت کا نشانہ بنایا اور تھانے لے گئے۔

بھارت مسلمانوں کے ساتھ تو ظلم کرتا ہی آرہا ہے مگر وہاں سکھ اور عیسائی بھی محفوظ نہیں۔ خود کو سیکیولر بولنے والے بھارت  کی پولیس نے بیچ سڑک پر بوڑھے آدمی کو ڈنڈوں سے مار مار کر زخمی کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us