کیا نواز شریف کو باہر نہ بھیجنا پی ٹی آئی کی سیاسی خودکشی ہے؟ وارث رضا انٹرویو

ڈیل اور ڈھیل کا زمانہ،

لگتا ہے NRO طے پا گیا ہے۔۔۔؟

عمران خان جو کہتے تھے میں ان کو رولاوٗں گا۔۔۔ میں ان کو نہیں چھوڑوں گا!

آج وہ خود نواز شریف کے باہر جانے کی راہ ہموار رکرنے پر آمادہ ہوگئے ہیں کیا؟

نواز شریف کی بگڑتی طبیعت پر اُن کو کورٹ کی جانب سے تو بیل مل گئی ہے، لیکن حکومتی ایوانوں میں اس سے متعلق بیان ابھی بھی تول مول کے دیا جارہا ہے۔ نواز شریف قانون کے شکنجے میں پھنسے ہیں یا سیاست کے، نکلنے کا کوئی راستہ واضع نہیں۔ عدالت نے تو ان کی بگڑتی صورتحال پر ان کو رہائی دے دی، لیکن حکومت  ای سی سیل سے ان کا نام کب نکالے گی؟

انڈمنٹی بانڈ جمع کروا کر جب باہر جانے کا راستہ موجود ہے، تو مسلم لیگ ن پھر بھی عدالت کا رخ کیوں کر رہی ہے؟

حکومت، ریاست اور مسلم لیگ ن کی ذاتی جنگ میں چھپے پہلو اور اندرونی تجزیہ لینے کے لیے LRNews نے کیا صحافی اور تجزیہ کار وارث رضا کا انٹرویو:

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us