ننگے ہو کر خواتین کو ہراساں کرنا عام ہو گیا

 

ہراساں کرنے کے واقعات تو بہت سے ہیں لیکن پنجاب میں ایک انوکھا واقعہ دیکھنے کو ملا جب لاہور کی سڑکوں پر ایک شخص دن کے وقت ننگا ہو کر بد اخلاقی ہرکتیں کرتا دیکھا گیا تو شہریوں کو عجیب منظر دیکھنے کو ملا اس کے بعد خواتین نے پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کر وائی جس کے بعد پولیس فوری حرکت میں نہ آئی شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اس شحص کی ننگے ہو کر بد اخلاقی حرکتوں کو ریکارڈ کرلیا سوشل میڈیا پر جب یہ ویڈیو وائرل ہوئی تو خوب شور مچا اس کے بعد پنجاب حکومت کے آفیسر شہباز گل نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے اس معاملے کا نوٹس لینے کو کہا جس کے بعد اس شخص کو سی سی ٹی وی فوٹج کے زریعے پولیس نے اپنی حراست میں لی لیا اس نے اپنا نام طیب بتایا یہ شخص لاہور کا رہائشی ہے اسی طرح کا واقعہ کراچی شہر میں دیکھا گیا جو نیپا چورنگی پے پیش آیا لیکن اس شخص کو ابھی تک نہیں پکڑا جاسکا

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us