بد تہذیبی اور بد اخلاقی

یہ تصویر اس شہر کے لوگوں کی بد تہذیبی اور بے حسی کا ثبوت ہے۔ اتنے بڑے الفاظ میں پیغام پڑھنے کا باوجود بے حس بن کر اس کو نظر انداز کر دیتے ہیں اور اپنے کچرا پھینکنے کی عادت سے باز نہیں آتے۔

اس ملک میں لوگوں کو پیار سے بولو یا چیخ کر وہ اپنے رویوں کو تبدیل نہیں کرتے۔ جو صحیع بات کہی جائے اس کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہیں۔ اس ملک کی عوام تب ہی سدھرے گی جب قانون کی پکڑ سخت ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us