پشتون تحفظ موومنٹ: حقیقت اور مقصد کیا؟ (انٹرویو1)

دہشتگردی، لینڈ مائنز، دھماکے اور آپریشنز۔۔۔ ان سب نے فاٹا کی خوبصورت وادیوں کو خون میں نہلا دیا۔ وہاں کی عوام کو اپنے ہی گھروں اور باغوں سے بے دخل کردیا یہاں تک کہ سیکڑوں افراد اس میں قتل ہوئے اور لاکھوں گمشدہ!

لیکن ایسی میں سے ایک آپریشن نے وہاں کے سب سے بڑی سیاسی و سماجی حقوق کی تنظیم کو جنم دیا، خواہ ریاست اُسے کیا ہی نام دے۔  

جانیئے پشتون تحافظ موومنٹ کی ابتداء اور ابھی تک کے سفر و جدو جہد کے بارے میں، عدنان بتانی کے انٹرویو کے پہلے حصے میں۔۔۔

مہمان: عدنان بتانی

میزبان: عروسہ جدون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us