ہندو عورتیں شانہ بہ شانہ

خشک میواجات بیچھنے میں ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والی خواتین مردوں کے شانہ بہ شانہ ہیں۔ کراچی کے علاقے صدر میں یہ خواتین آپ کو قطاروں میں خشک میوے بیچتے ہوئے نظر آئیں گی۔
کراچی میں زیادہ تر ہندو خواتین اسی کام میں منسلک ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us