ای ٹی ایم جائیں اپنی ذمہ داری پر!

راولپنڈی میں تھانہ بنی سے چند فرلانگ کے فاصلے پر شہری کو لوٹ لیا گیا، دو مسلح ڈاکوؤں نے اے ٹی ایم مشین استعمال کرتے شہری کو دبوچ لیا ,ملزمان نے شہری سے اے ٹی ایم کارڈ چھین کر اے ٹی ایم مشین سے جمع پونجی نکال لی ملزمان نے شہری سجاد سے نقدی اور موبائل بھی چھین لیا اور شہری پرتشدد بھی کیا اے ٹی ایم روم میں اسلحہ کی نوک پر لوٹ مار کرتے رہے واردات کے بعدملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us