کراچی گالف کلب میں ویرانی کیوں؟

 

بارشوں کے بعد کراچی گالف کلب میں "گو چھپکلیاں” باہر نکل آئیں اور کھلے عام چہل قدمی کرتی ہوئے پائی گئیں۔ گو چھپکلیاں زہریلی ہونے کے ساتھ ساتھ نہایت پھرتیلی ہوتی ہیں۔ بظاہر تو بہت آہستہ آہستہ چلتی ہوئی نظر آتی ہیں مگر خطرے کو بھانپتے ہی انکے اندر بجلی کی سی تیزی آجاتی ہے اور یہ حملہ کردیتی ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ کراچی گالف کلب میں ویرانی چھائی ہوئی ہے لوگ یہاں آنے سے ڈر رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us