غیر قانونی کاموں میں جیو سب سے اول

جیوز نیوز کے دفتر کے باہر گاڑیوں کی غیر قانونی پارکنگ کرنے والے کوئی اور نہیں بلکہ خود جیوز نیوز کے ملازمین ہیں۔ عوام کو قانون یاد کرانے والے خود قانون کو روندنے لگے۔ لیکن اس غیر قانونی عمل میں صرف جیو ہی نہیں بلکہ اینٹی کار لفٹنگ کا بھی عملہ شامل ہے۔

عوام کے مطابق اگر ان کے آفس کے باہر وہاں کے رہائشی گاڑی پارک کریں تو ان کی گاڑیاں ااسی وقت اٹھا لی جاتی ہیں۔ مگر جیو کی گاڑیوں پر کوئی ہاتھ نہیں ڈالتا۔ وہ کھلم کھلا غیر قانونی جگہ پر گاڑیاں پارک کر رہے ہیں۔ ان سے کوئی پوچھے والا نہیں۔ اینٹی کار لفٹنگ والے کیوں خاموش ہیں کیا معاملہ پیسے کا ہے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us