میونسپل افسران کچرا گلیوں میں پھینکوانے لگ گئے

سندھ کے شہر خیرپور میں گندگی اور کچرے نے شہریوں کا جینا دشوار کردیا۔ میونسپل کائونسل کی گلیوں کا کچرا اٹھا کر عام شہریوں کے گھر کے باہر پھینک دیا گیا ہے۔ شہری شکایات کے لئے میونسپل کے دفتر شکایات درج کروانے جاتا ہے تو ان کے ساتھ بھی بد سلوکی کی جاتی ہے۔ میونسپل کائونسل کے افسران خود سکون سے سو رہے ہوتے ہیں۔  گندگی اور کچرے کی وجہ سے عوام کے لئے وہاں سانس لینا مشکل ہو گیا ہے۔ دوسری جانب گندگی اور غلاطت کے باعث بیماریاں پھیلے کا بھی خدشہ ہے۔ سائیں سرکار کو چاہیئے کہ ہوش میں آجائیں جس عوام سے وؤٹ لیتے ہیں، وعدے اور دعوے کرتے ہیں ان وعدوں اور دعووں پر پورا اتریں۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us