کچرا چننے والے بچے پارلر میں

کچرا چننے والے افغانی بچے بٰیوٹی پارلر میں گھس گئے۔ گلستانِ جوہر کے علاقے میں واقع ایک بیوٹی پارلر میں صبح کے وقت کچرا جمع کرنے کے لیے آنے والے بچے دیوار پھیلانگ کر اندر کود گئے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us