جعل سازی کی لسٹ میں نیا ملک شامل

کچھ لوگ کرغزستان کے شہر بشکیک میں بیٹھ کر فیس بک کے ذریعے کینیڈا، آسٹریلیا اور جاپان کا ویزہ لگانے کا دعوہ کرتے ہیں اور پیسے بٹور لیتے ہیں۔

ایسے لوگوں کا شکار ہوئے 3 پاکستانی اس وقت بشکیک جیل میں موجود ہیں جو کہ جعلی ویزے کی وجہ سے بشکیک ایئر پورٹ پر پکڑے گئے تھے۔ ان تینوں نے تقریبا 20 ہزار ڈالر فی بندہ نقصان اٹھایا ہے اور پاکستانی سفارتخانہ ان کا کیس لڑ رہا ہے۔

بشکیک کرغزستان میں واقع پاکستانی سفارت خانے نے لوگوں کو ان جعل سازوں سے ہوشیار رہنے کے لیے نوٹس جاری کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us