جعلی پیر کے جعلی کام!

جعلی پیر مریدوں کی دعائوں میں چالیس روز کے لئے زیر زمین چلا گیا تھا۔  کمرے میں ہوا داخل ہونے کے لیئے سوراخ رکھے گئے تھے ساتھ ہی ساتھ قبر میں نرم بستر اور کھانے پینے کا انتظام بھی تھا۔
قبر میں جانے سے پہلے پیر سے ملنے والے مرید بھی رو رو کر رخصت کرتے رہے اور ڈرامے باز پیر بھی اپنے مریدوں کو دلاسہ دیتا رہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us