رشتوں کا تقدس پامال

راجن پور تھانہ سٹی کے رہائشی اشرف نامی شخص نے اپنی سوتیلی بیٹی سے زبردستی شادی کرلی۔ اشرف کی سوتیلی بیٹی حنا کے مطابق اسے کئی بار حوس کا نشانہ بناتا رہا ۔پھر لوگوں کے ڈر سے زبردستی نکاح نامے پر دستط اور انگوٹھے لگوالیے۔

حنا کے بے فارم میں اس کی عمر چودہ سال لکھی ہے جبکہ پولیس نے کیس  کمزور کرنے کے لیے ایف آئی آر میں بچی کی عمر اٹھارہ انیس سال لکھی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us