مشہور بیکری کی مٹھائی میں مکھیاں

مٹھائی کے شوقین افراد کے لئے ایک دھچکا۔ کراچی کی مشہور مٹھائی کی دکان دل پسند کی مٹھائی میں سے مکھی نکل آئی۔ دل پسند کی مکھی والی مٹھائی کی تصاویر سوشل میڈیا پر لگائی گئیں۔ دل پسند کراچی کی تاریخی اور مشہور ترین بیکری ہے۔  اس سے کھانے پینے کی چیزیں لینے لوگ دور دور سے آتے ہیں۔ مگر اتنی پرانی بیکری نے لاپروائی کی انتہا کر دی۔ مٹھائی میں سے مکھی نکل آئی۔ صفائی ستھرائی کا خیال رکھنا یہ تو کھانے پینے کی اشیاء بیچنے والوں کی بنیادی ذمہ داری ہونی چاہیئے پر ایسا پاکستان میں نہیں ہوتا۔ ہر طرف گندگی ہے اور کوئی کھانا بنانے والے صفائی کا خیال نہیں رکھتے اور شاید ہاتھوں کے دستانے پہننا حرام سمجھتے ہیں۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us