ماہرہ خان پر تنقید، کیا اتنا بڑا جرم؟

فلسٹار مائرہ خان پر تنقید سینئر اداکار کو مہنگی پڑ گئی۔ ایک بڑے پروڈکشن ہاوس نے اُن کے ساتھ کام کرنے سے انکار دیا جبکہ ٹویتر پر بھی ان کے کام اور کردار کے اوپر کیچڑ اُچھالے جانے لگا۔

اس بارے میں ان کے بیٹے حمزہ جمال کا وڈیو پیغام بھی سامنے آیا ہے۔

جانیئے تفصیلات اس وڈیو میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us