فردوس جمال کی ماہرہ پر تنقید

معروف اداکار فردوس جمال کا ایک ٹی وی پروگرام میں ماہرہ خان پر تنقید، مداحوں کو کچھ خاص پسند نہ آئی۔ کہتے ہین کہ ماہرہ خان عمر رسیدہ اداکارہ ہیں جن کو اداکاری نہیں آتی! یہی نہیں انھوں نے تو یہ بھی کہ ڈالا کہ ماہرہ خان کو اب صرف سستی ماڈلنگ کرنی چا ہیے۔

واضح رہے کے یہ وہی ماہرہ خان ہیں جو پاکستان کے کئی نامور ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دیکھا چکی ہیں، جبکہ اس عید بھی ان کی دو فلمیں سپر سٹار اور پرے ہٹ لو ریلیز ہونے والی ہے۔

دوسری جانب ٹویٹر پر دونوں کے مداحوں کے آپس میں بحث جاری ہے کہ فردوس جمال کی تنقید میں کتنی سچائی ہے۔

ماہرہ خان کا اس حوالے سے کوئی جواب سامنے نہیں آیا ہے جبکہ ان کے دفاع میں کئی ساتھ اداکاروں نے فردوس جامل کے اس رویے کی مزمت کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us