بس ہے یا اکھاڑہ۔۔۔

کراچی میں آئے دن اوور اسپیڈ کی وجہ سے کئی جگھڑے دیکھنے میں آتے ہیں۔ کئی بار یہی اووراسپیڈنگ بہت سے خطرناک حادثات کا باعث بھی بن جاتی ہے۔ دو بسوں کے ڈرائیورز کے درمیان ایک دوسرے کو سائیڈ دینے کے باعث انتہائی خطرناک جگھڑا ہوا جسے پہلے تو بسوں کی اسپیڈ بڑھا کر ایک دوسرے کو جواب دیا گیا ۔ کچھ دہر تک ٹریفک آہستہ آہستہ چلنے لگا لہذا دونوں کو اسپیڈ کم کرنی پڑی۔ جیل چورنگی پر سائیڈ دینے والی بس کا ڈرائیور نے آکر گاڑی میں بیٹھے ڈرائیور کا گریبان پکڑا اور مارنا شروع کردیا۔ سڑک اکھاڑے میں تبدیل ہوگئی۔ دونوں میں ہاتھا پائی شروع ہوگئی۔ بس میں بیٹھے چند لوگوں نے دونوں ڈرائیورز کو روکنے کی کوشش کی۔ بیچ راڈ میں لڑنے کی وجہ سے ٹریفک بلاک ہوگئی۔ اور پھر رینجرز اہلکار نے آکر معاملہ رفع دفع کروایا۔ ڈرائیورز بھی رینجرز کے ڈر سے فورا رک گئے اور جھگڑا اس وقت ختم ہوگیا۔ پھر بس ڈرائیورز نے کچھ دور آگے جاکر ایک اور بار لڑائی کرنے کی ٹھانی لیکن وہاں بھی رینجرز کی موجودگی کے باعث نہ لڑ سکے۔ صدر پہنچ کر ایک اوور اسپیڈ کرنے والا ڈرائیور اتر کر آیا اور دھمکیا دینی شروع کردیں۔ وہ دھمکیاں آپ بھی سنیے۔۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us