چند نالے صاف، بارشیں اور عید سر پر

وفاقی وزیر علی حیدر زیدی کی کراچی صفائی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں بھی نالا صاف کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کراچی کے دیگر علاقوں میں کئے نالوں کی صفائی کردی گئی ہے۔

محمودآباد نالا بھی صاف کردیا گیا ہے۔ کراچی صفائی مہم کو پورے پاکستان کی طرف سے بےحد سراہا جارہا ہے۔ مگر اب بھی کراچی کے ایسے بہت علاقے ہیں جہاں گٹر اور نالے ابھی تک بند ہیں اور بہہ رہے ہیں۔

کراچی میں کل سے تیز بارشوں کا امکان ہے لیکن کراچی بارشوں سے نپٹنے کے لئے تیار نہیں ہے۔ اوپر سے عید الاضحٰی بھی سر پر ہے، اور قربانیاں بھی ہونی ہے۔ تو پھر کیا بنے کا اس شہر کا؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us