بھارتی سازش، فالس فلیگ آپریشن

بھارت میں علیحدگی کی کئی تحریکیں چل رہی ہیں جن میں سے ایک خالصتان موومنٹ بھی ہے جو سکھو کے حقوق کے تحفظ کے لیے چلائی گئی ہے۔

اسی تحریک کا حصہ بننے والی ایک عالمی تنظیم دل خالصہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کرتار پور راہداری کھولنے کے موقع پر بھارتی خفیہ ایجنسی  ” را ” دہشت گردی کی سازش کرسکتی ہے۔ اس لیے سب کو ہوشیار رہنا ہوگا۔ تنظیم نے اپنے بیان میں کہا کہ ہندو توا کی حکومت اور میڈیا مسلسل کرتار پور کے خلاف زہر اگل رہے۔ خدشہ ہے کہ بھارتی ایجنسیاں فالس فلیگ شپ آپریشن کرسکتی ہیں۔ سکھ ہوشیار اور چوکنا رہیں۔

مودی کے شدت پسندانہ خیالات اور بی جے پی کے کارکنوں کا آئے دن اقلیتوں پر تشدد بھارت کے ایک سیکیولر اسٹیٹ نہ ہونے کی کھلی دلیل ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us