پاکستان میں بھی بنگلہ دیش؟

سقوط ڈھاکہ اور بنگلہ دیش کو پاکستان سے علیحدہ ہوئے تو ۴۸ سال بیت گئے ہیں، لیکن وہ حالات اور واقعات جنہوں نے بنگلہ دیش کو پاکستان سے علیحدگی پہ مجبور کیا تھا، وہ آج بھی ویسے ہی پاکستان کے دیگر صوبوں کے ساتھ برقرار ہیں۔

لیکن ایسا آخر کیوں؟ پاکستان مستقل سالمیت اور سکون کی طرف کیوں بڑھ نہیں سکتا؟

کیا ہماری بگڑتی معیشت، ملکی دہشتگردی، امن و امان کی نازک صورتحال، صوبوں کے ساتھ غیر انسانی رویہ۔۔ اس سب کے پیچھے کی وجہ جانیئے اس وڈیو میں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us