جعلی پولیس اہلکار

 

گجرانوالہ کے علاقہ تھانہ کامونکی کی حدرد میں جی ٹی روڑ پرسرے عام ڈکیتی کی ورادات , پولیس کی وردی پہنے دو افراد نے کار سواروں کوروکا ،کار سوار پولیس سمجھ کر رک گئے، جس کے بعد انہوں نے نقد رقم چھیننے کی کوشش کی جس پر کار سواروں نے مذاحمت کی تو پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے فائرنگ کی دی

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا، ڈاکو پچاس لاکھ روپے نقد چھین کر فرار ہو گئے. واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس حرکت میں آئی اور متاثر افراد کو اسپتال منتقل کیا.پاکستان میں پولیس کی وردیاں سرے عام فروخت ہوتیں ہیں اکثر ورداتوں میں ڈکیت پولیس کی دوری پہن کر واردات کرتے ہیں لیکن حکومت پاکستان ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے رہی اس وجہ سے دہشت گردی اور اسٹریٹ کرائم عام ہو گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us