عید الا ضحٰی کے روایتی کھانے

عید کے لاجواب شاہی کھانوں کے لئے ہوجائیں تیار۔ اب تو ہر دن گوشت ہوگا۔ گوشت کھانے والے افراد کے لئے تو یہ عید کسی نعمت سے کم نہیں۔

اب عید کے بعد ایک مہینے تک اس ملک کی عوام مزیدار کھانوں سے لطف اندوز ہوگی۔ کئی مٹن بریانی تو کہیں بیف پلاؤ۔ کہیں چانپیں تو کہیں مزیدار مغز۔

کہیں بار بی کیو تو کہیں نلی نہاری۔ کئیں اونٹھ کا گوشت تو کہیں دنبے کا گوشت۔ عید پر بننے والے لذید کھانوں کی پر کشش تصاویر:

 

 

 

 

 

 

 

یہ عید صرف امیروں کے لئے خوشیاں نہیں لاتی بلکہ غریب بھی اس عید پر کافی خوش ہوتے ہیں, وہ کچھ دن اپنی زندگی کے دکھ اور تکلیفوں سے نکل کر خوشیوں کی طرف راغب ہو جاتے ہیں۔ وہ بھی امیروں کے کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us