عوام کو کون سدھارے؟

پانی کم ہے ہائے ہائے کرنے سے پہلے پانی ضائع کرنا تو چھوڑو۔ پاکستان کو اس وقت پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے مگر پھر بھی یہاں کی عوام کو پانی استعمال کرنے کا سلیقہ نہیں۔ کراچی میں جہاں پانی کی شدید قلت ہے، لوگ پانی کے لئے مررہے ہیں، وہیں ہمارے سرکاری تعلیمی ادارے پانی کو اس طریقے سے ضائع کر رہے ہیں۔ اگر اس ملک کی عوام اپنے طور طریقوں میں تبدیلی لے آئے تو کچھ حد تک مسائل حل ہو سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us