بلوچستان میں 66 سال پُرانا تعلیمی نظام!

بلوچستان مستونگ کے علاقے دشت مرو جہاں تعلیمی ادارے بہت ہی کم ہے لیکن ایک پرائمری اسکول کی ایسی کہانی جسے بنے 66 سال تو ہو گئے ہیں مگر ابھی تک مڈل اسکول کا درجہ نہیں ملا۔ اسکول میں پڑھانے کے لیے ایک ہی ٹیچر ہے جو کئی میل دور سے آتا ہے۔ بچوں کے لیے پینے کا پانی تک میسر نہیں وہاں کا حال ایل آر نیوز کے شراکت دار عبدالہادی کی خصوصی ڈاکومینٹری میں دیکھیں۔ طلبہ کو کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us