ڈرگ اسٹور اچانک بند، کسٹمرز کو باہر نکال دیا

نیو پنجاب ڈرگ سنٹر والوں نے اچانک تمام کسٹمرز کو اپنی دوکان سے باہر نکال کے شٹر ڈاؤن کر دیا وجہ پوچھنے پر معلوم ہوا کہ چیکنگ ٹیم آ رہی ہے۔

یعنی ان کے پاس جعلی ادویات ہیں اور یہ اس بات سے ڈر رہے ہیں کے کہیں ہم پکڑے نہ جائیں۔

سوال یہ ہے کہ انکو  ریڈ کے بارے میں پہلے سے کیسے پتہ چلا، عملے سے ان کے ساتھ کون ملا ہوا ہے؟

Image

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us